Md Saqib Hasan
Md Saqib Hasan
February 12, 2025 at 04:48 AM
جب ہم کسی سے ناراض ہوتے ہیں تو اپنے آگے خاموشی کی ایک دیوار بنا لیتے ہیں ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیئے ۔۔ جب بھی کبھی آپ اپنے پیاروں سے ناراض ہوں تو ناراضگی ظاہر کریں انہیں بتائیں کہ آپ ناراض ہیں اور کیوں ناراض ہیں وہ وجہ بھی بتائیں ۔۔۔ تاکہ آپ کی غلط فہمیاں دور ہو سکیں خاموشی سے معاملات اور زیادہ خراب ہوجاتے ہیں ایسی خاموشیاں توڑنے میں ہی ہماری بھلائی ہے ۔۔۔!
👍 ❤️ 👌 💯 😢 🤍 21

Comments