
⚔️معركه ردع العدوان ⚔️
January 30, 2025 at 05:31 PM
*اے خوبصورت جوانیاں رکھنے والو*
*اس سے پہلے کہ یہ جوانیاں بڑھاپے میں بدل جائیں*
*خدارا انھیں رب کے نام کر ڈالو*
*خود کو صحابہ کرام کی طرح بدل ڈالو اور*
*توحید پہ کٹ مرنے کی ایسی داستانیں رقم کر ڈالو کہ قیامت کی صبح تک تاریخ کے اوراق پہ " رب سے عشق کی داستان"* *خوشبو مہکاتی رہے اور توحید پہ کٹ مرنے والے رجال پیدا کرتی رہے*
*"عارضی حیات اور پرفتن دنیا کی رنگینیوں کی کشش، یارب تیرے فضل کے طلبگار "*
❤️
🌹
👍
🤲
❣️
🖕
🫂
🫡
49