OLH Maths | Lecturer Mathematics Preparation By Asst. Prof. Muhammad Tahir
OLH Maths | Lecturer Mathematics Preparation By Asst. Prof. Muhammad Tahir
January 26, 2025 at 12:26 PM
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲𝗿 𝘁𝗵𝗿𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗣𝗣𝗦𝗖 📝𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝗳𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻: Graduation اس کے لیے کوالیفیکیشن ماسٹر یا بی ایس ڈگری کم از کم سیکنڈ ڈویژن چاہیے۔ 📍بی ایڈ کی کوئی ضرورت نہیں 𝗔𝗴𝗲: 🔹عموما عمر کی حد 22 سے 33 سال ہوتی ہے خوتین کے لیے تین سال کی رعایت کے بعد اپر ایج لیمٹ 36 سال ہو جاتی ہے۔ عمر کلوزنگ ڈیٹ تک کاؤنٹ ہوتی ہے ۔ 𝗣𝗮𝗽𝗲𝗿 𝗣𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿𝗻, 𝗧𝗶𝗺𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝘆𝗹𝗹𝗮𝗯𝘂𝘀 🔹100 ایم سی کیوز کا ایک پیپر ہوتا ہے جس کا ٹائم 90 منٹ ہوتا ہے 🔹 نیگٹو مارکنگ ایٹ دا ریٹ اف 0.25 ہوتی ہے یعنی اپ کے چار ایم سی کیوز غلط ہوں تو اپ کا ایک نمبر مائنس ہو جائے گا۔ 📍اس لیے تکے لگانے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ 🔹آپ کے سبجیکٹ سے متعلقہ 80 ایم سی کیوز ہوتے ہیں کہ جنرل نالج کے 20 ایم سی کیوز ہوتے ہیں۔ 𝗠𝗲𝗿𝗶𝘁: 🔹میرٹ کا تعین Test کی ڈفیکلٹی لیول اور امیدواروں کی تعداد اور سیٹوں کی تعداد پر منحصر ہوتا ہے۔ 🔹اس کا میرٹ کچھ یوں بنتا ہے اکیڈمک مارکس 40 میں سے حاصل کردہ+ ٹیسٹ مارکس ڈیوائڈڈ بائ ٹو+ انٹرویو مارکس 100 میں سے۔
👍 ❤️ 19

Comments