Primary Secondary Health Punjab
January 23, 2025 at 01:44 PM
اسلام وعلیکم
جن کینیڈیٹس نے ٹیچنگ ہسپتالوں پنجاب میں این ٹی ایس Nts کے ذریعے اپلائی کیا ہوا تھا جن کا کوئ ایشو تھا انکا سٹیٹس اپڈیٹ کردیا گیا ہے کسی کے ڈاکومنٹس اٹیچ نہیں یا رجیکٹ ہوگیا ہے وہ اپنا اکاؤنٹ لاگن کرکے دیکھ لیں اور کوائری کی لاسٹ ڈیٹ 26جنوری ہے جنکا کوئ ایشو ہے وہ حل کروا لیں
جنکا انڈر پروسیس آرہا ہے انکو جلد ایک دو ہفتے تین ہفتے تک ریٹن سلپ آجائیں گی
شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaEv3cdKWEKuEJ0YmF2Q
❤️
👍
3