Primary Secondary Health Punjab
Primary Secondary Health Punjab
January 24, 2025 at 06:30 AM
سکول ٹیچرز انٹرنشپ کی ویب سائٹ شروع ہونے سے پہلے ہی کریش کر گئی۔۔۔ زیادہ ٹریفک یا زیادہ رش کی وجہ سے لنک ڈاؤن ہو گیا جو تا حال ٹھیک نہیں ہو سکا ، ابھی تک کسی بھی نوجوان کا اس 4 ماہ کی انٹرنشپ پر کامیابی سے آپلائی ہونے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اگر یہ کام مختلف Phases میں کیا جاتا تو شاید رش کم ہو جاتا، لیکن بیروزگاری کی شرح کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا نہیں ہے کہ لنک پراپر ورک کرے گا۔ پنجاب کے 10 ڈویژن کے 41 اضلاع اور 148 تحصیلوں میں لاکھوں بیروزگار نوجوان اپلائی کے خواہشمند ہیں۔
😂 👍 😢 ❤️ 34

Comments