روحانی علاج اور وظائف
روحانی علاج اور وظائف
January 27, 2025 at 04:47 PM
*💚آپ تمام کو شبِ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚* *🌻اللہ پاک آج کی رات کی تمام تر رحمتیں برکتیں عطا فرمائے، آج کی مبارک رات کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں، تکالیف، مصائب، آزمائشیں اور بیماریوں کو ختم فرمائے (آمین)۔🌻* *🌼اللہ پاک آج کی مبارک رات کے صدقے ہمیں مدینۂ منوّرہ کی باادب باذوق حاضری نصیب فرمائے، ہم سب کی بے حساب مغفرت فرمائے، ہماری تمام دلی جائز مرادوں پر رحمت کی نظر فرمائے (آمین)۔🌼* *🌹Follow the روحانی علاج اور وظائف channel on WhatsApp:🌹* https://whatsapp.com/channel/0029Va8b1U3Lo4helgr9xw3R
❤️ 👍 🙏 😂 😢 140

Comments