روحانی علاج اور وظائف
روحانی علاج اور وظائف
January 30, 2025 at 04:16 PM
*💚آپ تمام کو شعبان المعظم کا چاند و مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚* *🌻یا اللہ پاک یہ مبارک مہینہ ہم سب کے لئے رحمتوں، برکتوں، نیکیوں، بھلائیوں، آسانیوں اور عافیت والا ہو (آمین)۔🌻* *🌼یا اللہ پاک اس مبارک و بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں، مصائب، آزمائشیں اور بیماریوں کو ختم فرما دے (آمین)۔🌼* *🌹یا اللہ پاک اس مبارک ماہِ شعبان المعظم کے صدقے ہمیں مدینۂ منوّرہ کی باادب باذوق حاضری نصیب فرما، ہم سب کی بے حساب مغفرت فرما (آمین)۔🌹* https://whatsapp.com/channel/0029Va8b1U3Lo4helgr9xw3R
❤️ 👍 🙏 167

Comments