Pakistan Government Jobs Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 10, 2025 at 03:06 AM
                               
                            
                        
                            ﷽💛
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💛
روزِ حشر حساب کتاب میں آسانی کی دعا💛
اَللّٰہُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَسِیْرًا💛
ترجمہ: اے اللّٰہ ( روزِ حشر ) میرا حساب آسان فرمانا💛
{مسند احمد۔ ۱۳۱۵۶}💛
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین💛اے ہمارے رب ! تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری ، اور صرف تیری ذات وہ ہے جو بے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔ 
 ﴿سورۃ آل عمران،۸﴾
💫✨✨✨🌸
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1