Pakistan Government Jobs Information
Pakistan Government Jobs Information
February 10, 2025 at 03:06 AM
‏﷽❤️ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❤️ اچھی سیرت کی دعا❤️ اَللّٰهُمَّ أَحْسَنْتَ خَلْقِیْ فَأَحْسِنْ خُلُقِیْ❤️ ترجمہ: اے اللّٰہ!تو نے میری صورت بہت اچھی بنائی ہے، پس میری سیرت بھی بہت اچھی کر دے۔❤️ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین❤️‏کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ "گناہ معمولی لگنے لگتے ہیں۔" نماز اور قرآن کی طرف دل نہیں لگتا " کوشش بھی کرتے ہیں لیکن دل پر ایک بوجھ رہتا ہے" یہ دل کی سختی کی علامت ہے۔" ایک شخص نے حسن بصری سے پوچھا: دل کی سختی کو کیسے دُور کیا جائے....؟ آپ نے فرمایا: (اللّٰه کے ذکر سے) تسبیحات کی کثرت کرو۔ دل جتنا اللّٰه کو بھولے گا۔ اتنی سختی آئے گی۔ اور جتنا اللّٰه کو یاد رکھے گا اتنا نرم ہوگا۔ ‎ ✨💫💫🌸
❤️ 2

Comments