
Pakistan Government Jobs Information
February 10, 2025 at 03:06 AM
﷽❣️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️
حَسْبِيَ اللّٰہ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ❣️
ترجمہ:مجھے اللّٰہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر بھروسا کیا اور وہی عرش عظیم کا
رب ہے❣️(التوبۃ:129) بیشک ❣️
رب کریم ہم سب کو ہر شر سے بچائے❣️
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین❣️
کیا کسی کے انتقال کی ٹویٹ کرنے کے لئے
میت کی تصویر اور ویڈیو لگانا ضروری ھے؟ ‼️‼️
لوگ باقاعدہ جنازے اور میت ویڈیو بنا کر پوسٹ کررہے ہیں ۔ یاد رکھیں میت اللہ تعالیٰ کی امانت ھوتی ھے
کچھ لائیک ، آرٹی اور ڈالرز کے لیے ایسے میت کی تشہیر مت کریں
موت کا تماشہ مت بنائیں
ہم سب نے مرنا ھے کیا آپ چاہیں گے کہ آپکی میت کی پک جگہ جگہ ریلیز ھو اور سیاست میں اندھے لوگ ہر گندا اور اچھا کومنیٹس کریں ؟
مرنے کے بعد بھی ذلت رسوائی اور مٹی پلید کریں؟
نہیں نا۔۔ تو دوسروں کی موت کو اشتہار مت بنائیں
صرف پوسٹ کردیں اگر مقصد انصاف دلانا ھے
کسی سیاستدان نے آپکی قبر میں نہیں جانا ۔
ہمیشہ اللہ اور موت کا خوف یاد رکھیں ۔
💫✨💫✨💫✨🌸
❤️
👍
🙏
5