Fun
Fun
February 16, 2025 at 02:12 AM
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹 *🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹* *رسولﷺ محبت کا صلہ❣️* حضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ روایت فرماتے ہیں: ایک دیہاتی شخص نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے عرض کیا: قیامت کب آئے گی!؟ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے !؟اس نے عرض کیا میں اللّٰہ عزوجل اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: تو اسی کے ساتھ ہوگا جس سے تجھے محبت ہے۔ 📓(صحیح بخاری،حدیث:3485) *_™001_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹

Comments