Fun
Fun
February 16, 2025 at 02:12 AM
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹 *🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹* جو مسلمان اللہ کی رضا کے لیے لوگوں کی ناراضگی کی پروا نہ کرے تو اگرچہ لوگ اس سے ناراض ہوجائیں مگر انشاء اللہ اس کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے۔اللہ تعالی اسے لوگوں کے شر سے بچائے گا۔یہ عمل بہت ہی مجرب ہے۔جس کا اب بھی تجربہ ہورہا ہے۔ 📓(مرأة المناجیح 469/6) *_™001_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹

Comments