Fun
February 16, 2025 at 02:12 AM
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹
*🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹*
*کبھی بوڑھے نہ ہوئے:*
ایک مرتبہ نبی پاک صلی ﷲ علیه وسلم نے ابو زید انصاری کے سر اور ڈاڑھی پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: اللّٰهم جملہ۔ اے اللّٰه! اسے اچھا رکھ۔ ابوزید کی ایک سو سے زائد عمر ہوئی لیکن ان کے سر اور ریش (داڑھی) کے بالوں میں کوئی بال سفید نہ ہوا اور نہ ان کے چہرے پر بڑھاپے کے آثار وارد ہوئے۔
(جواہر البحار 209/2)
*_™001_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹
❤️
2