Fun
Fun
February 16, 2025 at 02:14 AM
`سب سے اچھی چیز جو ہم خود کے لیے کر سکتے ہیں>>`🔐🍃🤎 وہ ہے لوگوں کو جانے دیں جب وہ جانا چاہیں کوئی پیچھا نہیں، کوئی بھیک نہیں، تکلیف ہونے دو اور پھر ٹھیک ہونے دو، جب ہم لوگوں کو مجبور کرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ ہمیں چنے تو ہم دوسرے لوگوں کے لیے جگہ بناتے ہیں `جو خود ہمارے لیے ہوتی ہے ۔`💙🫂 `

Comments