Fun
Fun
February 16, 2025 at 02:16 AM
*_`POV: Wrong Time>>>`_* 📌🍃💙 *اکثر لوگوں کو بولتے سنا ہے کہ وہ انسان wrong time پہ ہماری زندگی میں آیا۔* *یا یہ کام غلط وقت پر ہو گیا۔* *`لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے، کوئی wrong time نہیں ہوتا...!!`* 🍁🔐🖤 *ہماری زندگی میں جو بھی برا ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ہوتا ہے۔* *یہ سب اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہوتا ہے کہ ہمارے ساتھ کب کیا ہونا ہے۔* *اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں میں کوئی wrong time نہیں ہوتا!!* 🙌🏻 *برا ہوتا ہی اس لیے ہے کہ ہم برائی سے دور اور اچھائی کے قریب رہیں،* *سیکھیں اور دوبارہ وہ کام نہ کریں............اس لئے آپ کے ساتھ جو بھی اچھا برا ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کا کام ہیں۔* *اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ کب ہمیں خوشی دینی ہے اور کب غم سے گزارنا ہے۔*🩷💐🍃
❤️ 1

Comments