ISLAMIC STATUS
ISLAMIC STATUS
February 8, 2025 at 11:14 AM
*”🥰درختوں پہ اوقات سے زیادہ پھل لگ جائے تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں، اور اگر انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے،* *انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتے ہیں، اور انسان اپنے رشتوں سے*😳💯 *@#__🪽*
❤️ 👍 😢 💯 🙏 😮 ❤‍🔥 😂 😭 🥹 485

Comments