Status 💝 / Urdu Poetry / TV News / Shayari / Islamic Studio / Viral Video /  Song / India / Khabar
Status 💝 / Urdu Poetry / TV News / Shayari / Islamic Studio / Viral Video / Song / India / Khabar
February 8, 2025 at 08:34 AM
*_بیٹوں کی تربیت_* بیٹوں کو بھی بیٹیوں جتنی ہی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ گناہ، ثواب، حلال، حرام اور جائز ناجائز دونوں پر ایک جیسے لاگو ہوتے ہیں۔ بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں تو بیٹے نسلوں کے نگہبان ہوتے ہیں۔
👍 ❤️ 37

Comments