islamic maloomat
January 30, 2025 at 09:53 AM
رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا ✨️
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو🍁☘️اچھی باتیں
❤️
3