
islamic maloomat
January 30, 2025 at 09:53 AM
ذکـــــر الـــلّـــہ🌸
اپنا وقت ضائع نہیں کریں آپ کا ایک ایک لمحہ بہت قیمتی ہے اور اس قیمتی لمحے کو ہم مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں ہر وقت اپنی زبان پہ اللہ کا ذکر جاری رکھیں
ہمیں نہیں پتہ کہ کب ہماری زندگی ختم ہو جائے اور پھر ہمارے پاس سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں رہے گا
اپنی زبانوں کو اللہ کہ ذکر سے تر کیجیے
*جزاک اللہ*🍁☘️اچھی باتیں🌻اچھی یادیں☘️🍁
❤️
4