islamic maloomat
islamic maloomat
January 30, 2025 at 09:54 AM
*لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی پریشانیوں , بیماریوں اور غریبی سے نجات کا نام ہے جبکہ خوشگوار زندگی مطمئن دل , اللّٰه کی تقدیر پر رضا, فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے*
❤️ 👍 3

Comments