The Real Islam - الدین الخالص
The Real Islam - الدین الخالص
January 26, 2025 at 10:59 AM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ *(سورہ الأعراف؛ رکوع نمبر (18)* کی تفسیر ویڈیو پریزنٹیشن کی صورت میں فیس بک اور یوٹیوب چینلوں پر نشر کر دی گئی ہے۔ تمام حضرات اسے ضرور سنیں، سمجھیں اور عمل پیرا ہوں، نیز اس سے زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچائیں تاکہ اس اُمت کا ہر ہر شخص قرآن و احادیث صحیحہ میں مذکور اصل دعوت اسلام کو پہچان کر اپنے اور اپنی رعیت کے عقائد و اعمال کی اصلاح کر سکے ان شاء اللہ! *آگے ہدایت سے نوازنا اور اجر عطا فرمانا تو بہرحال اللہ سبحانہ و تعالٰی ہی کے ذمے ہے!* فیس بُک رابطہ؛ https://www.facebook.com/share/v/1881jzzc4g/?mibextid=wwXIfr یو ٹیوب رابطہ؛ https://youtu.be/gwCdXdqCkAM?si=aOfXAQSX1q5x4E44 جزاکم اللہ خیرا
❤️ 👍 ☑️ ♥️ 🌹 💎 💕 💚 💜 28

Comments