TeamArmaan
TeamArmaan
January 20, 2025 at 05:40 AM
یار ویسے بڑی مزے کی بات ہے میں تقریبا پانچ سال سے واٹس ایپ کے گروپ چل رہا ہوں اور جو سافٹ وئر میں شیئر کر رہا ہوں ان کی بہت زیادہ قیمت بھی ہوتی ہے اور میں نے جب بھی کسی ضرورت کے حوالے سے میسج کیا ہے کہ مجھے یہ چیز کی ضرورت ہے تو سب سے پہلے مجھے میسج یہ اتا ہے کہ اپ پیسے کتنے دو گے تو اس کا مطلب ہے نیکسٹ جو بھی چیز میں ادھر شیئر کروں اس میں جو بھی بیچنے والی ہوئی تو پھر میں یہی بولوں کہ اپ پیسے کتنے دو گے اس کا مطلب ہے یہاں پہ کوئی دو چار ہزار پانچ ہزار کی ویلیو ہے بندے کی ویلیو نہیں ہے کہ یہ بندے کے ساتھ اگر میں اس کے کام ا جاتا ہوں تو یہ بندہ میرے کتنے کام ائے گا صرف یہی ہمیں ایک خامی ہے ہم بندے کی پہچان نہیں کرتے
😢 ❤️ 👍 😂 😮 🙏 137

Comments