TeamArmaan
TeamArmaan
February 5, 2025 at 12:03 PM
السلام علیکم امید ہے سارے ممبر خیریت سے ہوں گے۔۔ الحمدللہ میرے والدین عمرے کے لیے جا رہے ہیں تو حکومت نے گردن توڑ بخار کی ویکسین جو ہے وہ ضروری قرار دے دی ہے سفر کے لیے لیکن جب سےضروری قرار دی ہے تب سے وہ کسی بھی جگہ پہ مل نہیں رہی تو کائنڈلی کسی کو اس کے متعلق ائیڈیا ہو یا کوئی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے ریلیٹڈ بندہ ہو یا کسی سٹی سے اویلیبل ہو سکتی ہو تو مجھے کائنڈلی ان باکس میں میسج کر دیں۔۔ شکریہ ۔۔۔۔
❤️ 👍 41

Comments