
SIGMA EDUCATION UPDATES KARACHI
January 25, 2025 at 08:27 AM
*محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 27 رجب المرجب بمطابق 28 جنوری 2025ء بروز منگل کو شب معراج کی مناسبت سے سندھ بھرکے نجی اور سرکاری کالجز سمیت تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*`یونیورسٹی کی طرف سے ابھی تک کوئی اعلان نہیں ہوا۔ جب ہوگا تو شئیر کر دیا جائے گا`*
👍
🙏
6