SIGMA EDUCATION UPDATES KARACHI
February 1, 2025 at 05:31 AM
*_رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری_* 🫀🎀
_*اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*_
کیسے ہیں آپ سب؟
امید کرتی ہوں ایمان صحت اور تقویٰ کی بہترین حالتوں میں ہونگے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :-
_*خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ*_
ترجمہ:-
_*تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے*_ ....
آئیں اللہ کی جانب ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں
جتنا ہو سکے صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں
*_جزاک اللہ خیرا کثیرا_* 🌻
Contact us....!🌷
03483116489
❤️
👍
11