
SIGMA EDUCATION UPDATES KARACHI
February 3, 2025 at 11:07 AM
سیکنڈ ائیر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 فروری ہے
جن طلبہ نے اسکروٹنی اپلائی کی ہے وہ بھی فارم جمع کرا دیں۔ مارکس کی تبدیلی کی صورت میں ان کا ریکارڈ خود بخود اپڈیٹ ہو جائے گا
https://whatsapp.com/channel/0029VaFpKEOB4hdLtonPYS18
👍
1