SIGMA EDUCATION UPDATES KARACHI
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 10:18 PM
                               
                            
                        
                            سپر ہائی جمالی پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں جامع کراچی کے ملازم طارق سعید جو کہ سمسٹر ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھے شہید ہو گئے.
#jamiastudentssociety
#karachiuniversity
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                    
                                        11