Bahot Baloch
January 29, 2025 at 05:10 AM
#نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں پاکستانی فوج کے مین پوسٹ پر گذشتہ رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے حملہ کیا، آدھے گھنٹے سے زائد جاری حملے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی، حملے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں۔
#بلوچستان
❤️
9