
Bahot Baloch
January 31, 2025 at 05:27 PM
قلات کے تحصیل منگچر میں مختلف مقامات پر فائرنگ کی اطلاعات، مرکزی شاہراہ پر آمد و رفت معطل، شاہراہ پر مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاعات
❤️
👍
25