
Bahot Baloch
February 9, 2025 at 08:29 AM
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج #مستونگ اور #قلات میں ریاستی ڈیتھ سکواڈ کے مظالم، عاصمہ بلوچ کے اغواء، اللہ داد کے قتل؛ بلوچ نسل کشی، ،جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہیں ۔
#stopbalochgenocide
#savebalochwomen
❤️
👍
😢
😂
16