Sab Se Alag Post
February 9, 2025 at 04:14 PM
درد کو الٹا لکھو یا سیدھا ___💔
درد درد ہی رہتا ہے _____💔
درد کا پہلا د نکال دیں تو رد بنتا ہے 💔
دوسرا د نکال دیں تو در بنتا ہے ___💔
جان لیں کسی کے در سے انسان ___💔
جب رد کیا جاتا ہے تو #انسان کو ___💔
درد ملتا ہے اور یہی درد انسان کو _💔
اس در سے #جوڑ دیتا ہے جہاں سے_💔
کوئی بھی رد نہیں ہوتا_____💔
❤️
😢
👍
💔
😮
💯
😂
❤🩹
😭
🙏
311