Sab Se Alag Post
Sab Se Alag Post
February 10, 2025 at 04:14 AM
میں نے وقت سے سیکھا ہے کہ ہر اُس انسان کو آزاد کر دینا چاہئے جِس کا آپ کی محبّت میں دم گھٹ رہا ہو، آپ بہت قیمتی ہیں اور آپ کے جزبات سے بڑھ کر اس دُنیا کی کوئی چیز بھی معنی نہیں رکھتی!💯❤️‍🩹
❤️ 👍 💯 ❤‍🩹 😢 😮 🥹 💓 💔 😌 130

Comments