Sab Se Alag Post
February 11, 2025 at 03:11 AM
🌹 *مُختصر الفاظ*🌹
*🌱#لوگ کہتے ہیں !!!*
*زندگی ایک بار ملتی ہے کھل کر جیو؛؛؛*
*مجھے لگتا ہے!!!یہ بس ایک مہلت ہے*
*آخرت سنوارنے کی...!!*
*اصل زندگی تو اگلے جہاں میں شروع ہو گی.*
*سب سے درد ناک روانگی اس #شخص کی ہے*
*جو دنیا سے تو چلاگیالیکن جنت میں نہ پہنچ سکا*😢
*اللھم انا نسئلك الجنة الفردوس🤲🤲*
❤️
😢
👍
🤲
🙏
💯
😮
☎️
♥️
🤍
175