FGRF-Faizan Global Relief Foundation
FGRF-Faizan Global Relief Foundation
February 10, 2025 at 08:07 PM
*نگران مجلس حاجی شفاعت علی عطاری* بروز پیر 10 فروری 2025 *سینٹرل جیل سکھر* میں *دعوت اسلامی* کے شعبہ *FGRF* کے تحت نگران مجلس حاجی شفاعت علی عطاری کا وزٹ اسیران میں فری میڈیکل کیمپ کا سلسلہ ھوا جس میں اسیران کو مفت دوائیاں دی گئی *اسکین اسپیشلسٹ* *آئی اسپیشلسٹ* *جنرل فیزیش* ڈاکٹروں کا اسٹاف ہمراہ فری چیک اب بھی کیا گیا *شوگر ٹیسٹ* کا بھی سلسلہ رہا اور اسیران میں *کمبل* *صابن* بھی تقسیم کیے گیے ۔۔جیل *سپرینڈنٹ آغا* *ذولفقار نے اور ڈپٹی سپرینٹنڈٹ ابو بکر منگی* نے کام کو سراہا اور تاثرات بھی دیے اور *FGRF* ہونے والے کاموں پر نگران مجلس حاجی *شفاعت علی عطاری* کو اپریسشن سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا
❤️ 👍 17

Comments