
𝐈𝐋𝐌 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐑𝐁 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
January 27, 2025 at 01:37 PM
27 رجب المرجب، شب معراج النبی ﷺ وہ عظیم رات جب ہمارے پیارے نبی ﷺ کو معراج کا شرف عطا ہوا۔ اس بابرکت رات میں دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے، ہماری عبادات قبول کرے، اور ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرے۔
🖤
Regard
> ILM with RB Academy
❤️
👍
🙏
🤲
40