
Breaking News
February 15, 2025 at 06:12 PM
*کتے جی قبر ( ڈاڈھیارو) بلوچستان کا حصہ ، صوبہ سندھ کا محفوظ ورثہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا جائے،حکومت بلوچستان۔*
*کوئٹہ / محکمہ ثقافت، سیاحت حکومت بلوچستان نے سندھ کے محکمہ ثقافت و سیاحت سے بلوچستان کے علاقےکتے جی قبر ( ڈھاڈارو) کو صوبہ سندھ کا محفوظ ورثہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ،ثقافت وسیاحت حکومت بلوچستان نے مزید لکھا ہے کہ کتے جی قبر ( ڈھاڈارو) سندھ کا حصہ نہیں ، بلکہ بلوچستان کے تیسرے بڑے ضلع خضدار کی تحصیل کرخ کا حصہ ہے ۔لہذا محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ اپنا جاری نوٹیفکیشن واپس لے ۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g