
Breaking News
February 15, 2025 at 06:15 PM
*اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ*
زلزلے کا مرکز ہندوکش، افغانستان، زیر زمین گہرائی 220 کلومیٹر تھی
سوات، پشاور، ایبٹ آباد، مالاکنڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
خوف و ہراس کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g