
Breaking News
February 15, 2025 at 06:57 PM
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اعلان
وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کی کمی، وزارت خزانہ
پیٹرول 257روپے 13 پیسے فی لیٹر سے کم ہوکر 256 روپے 13 پیسے ہوگیا، وزارت خزانہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کی کمی ، وزارت خزانہ
ہائی سپیڈ ڈیزل 267روپے 95پیسے فی لیٹر سے کم ہوکر 263 روپے95 پیسے ہوگیا، وزارت خزانہ
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، وزارت خزانہ
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
😂
🖐️
7