
Breaking News
February 15, 2025 at 07:28 PM
> آج پشاور پولیس کی طرف سے مولانا فضل الرحمن صاحب کو یہ تھریٹ لیٹر موصول ھوا ھے اب اس میں سوچنے کی دو تین باتیں ھیں۔
> 1⃣ یہ FAK ھے کیا؟
> 2⃣ بقول پولیس کے، مولانا صاحب کے انکا ٹارگٹ ھونے کی وجہ اور سبب KPk میں حکومتی مرکزی مذھبی سیاسی معاملات میں ملوث ھونا ھے۔
> 3⃣ یہ ٹارگٹ کرنے کے بعد زمہ داری بھی قبول نہیں کرینگے۔
> اب اس اتنے بھونڈے انداز میں بھیجے گئے تھریٹ لیٹر کے الفاظ اور لب ولہجے کو دیکھنے کے بعد ھمیں تو پتہ ھے کہ یہ کس کی طرف سے اور کس مقصد کے لیے بھیجا گیا ھے لیکن کیا اتنے بھونڈے پن کی توقع ان سے کی جاسکتی تھی؟🤔
> کےپی کے کونسے حکومتی سیاسی اور مذہبی معاملات ھیں جن میں یا مداخلت ھورھی ھے یا جس سے آپ کو تکلیف ھے؟🤔
> صرف KP کے معاملات میں مداخلت سے آپ کو تکلیف کیوں ھے اگر ایسا کچھ ھوتا بھی تو؟
> اور کیا آپ کو مولانا فضل الرحمن صاحب اس طرح کی بھونڈی حرکتوں سے پریشرائز ھونے والے لگتے ھیں؟
> جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں اور میرے پاکستانی بھائیو ھمیں تو یہ حرکتیں کرنے والے معلوم ھیں کیا آپ کو بھی معلوم ھیں؟🤔
*انجینئر ضیاء الرحمن*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
❤️
1