Breaking News
Breaking News
February 16, 2025 at 08:38 AM
قلات کے علاقہ توغو چھپر میں لیویز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ۔ لیویز زرائع قلات۔ حملے میں ایک لیویز اہلکار شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں لیویز زرائع قلات ۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔ قلات ۔حملہ آورلیویز جوانوں کی جوابی کاروائی سے مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے لیویز زرائع واقع کے بعد لیویزفورس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ لیویز زرائع https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g

Comments