Benazir 8171 Official ✅
January 23, 2025 at 06:06 AM
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے کے لیے کوئی فارم اور فیس نہیں ہے۔اگر آپ سروے کروانا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر پر بغیر کسی فیس کے سروے کروا سکتے ہیں اور کوئی آپ سے سروے کی ڈیمانڈ کرئے تو ہمارے ٹول فری نمبر26477-0800 پر رابطہ کریں۔ہمارا آپ سے وعدہ ہے کہ دھوکہ بازوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس کی میں مکمل تردید کرتی ہوں کیونکہ وہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخواہ زہرہ اسلم کا اہم ویڈیو پیغام
❤️
👍
🙏
😢
50