Benazir 8171 Official ✅
January 23, 2025 at 06:14 AM
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام پیغامات صرف 8171 سے بھیجے جاتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی نمبر نہیں ہے کسی بھی دوسرے نمبر سے موصول ہونے والا پیغام فراڈ ہے۔نمبر 8171 کو یاد رکھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد
❤️ 👍 🙏 😂 😮 😢 87

Comments