Board Of Secondary Education Karachi
February 10, 2025 at 11:59 AM
*اب ہر گروپ کے لوگ میٹرک کے نتائج کی بات کر رہے ہیں، مگر حقیقت میں کسی کو بھی تصدیق شدہ معلومات نہیں ہیں۔ میں، آپ کا سر اورنگزیب, سب کو یہی کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ہی کوئی آفیشل خبر آئے گی، میں خود اپلوڈ کر دوں گا، آپ سب وہیں سے تصدیق کر سکتے ہیں*
*دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ اصل بحث اس پر ہونی چاہیے کہ فرسٹ ایئر کا نتیجہ اتنا خراب کیوں بنایا گیا؟ اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی گئی تھی، مگر اب سب خاموش ہو چکے ہیں۔ طلبہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر بات کریں اور اس مسئلے کو اجاگر کریں*
👍
❤️
🥹
🇵🇸
😢
18