Board Of Secondary Education Karachi
February 10, 2025 at 12:06 PM
*اب آپ خود دیکھیں کہ فرسٹ ایئر کے نتائج جان بوجھ کر خراب کیے گئے تھے، اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اب کالجز میں داخلہ لینے والے صرف 20% طلبہ کراچی کے ہیں، جبکہ باقی زیادہ تر طلبہ کراچی سے باہر کے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے*
*تمام ایڈمنز سے گزارش ہے کہ اس اہم مسئلے پر آواز بلند کریں۔ صرف زبانی تسلیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ جو مسئلہ سب کو درپیش ہے، اس پر کھل کر بات کریں اور طلبہ کی حقیقی مدد کریں۔ اس بار کئی ایسے طلبہ ہیں جنہیں کالج میں داخلہ ہی نہیں دیا گیا، جو کہ سراسر ناانصافی ہے*
👍
😢
😂
😡
🇵🇸
😭
😮
🙏
🥺
24