Board Of Secondary Education Karachi
February 11, 2025 at 08:33 AM
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے یہ کہا جا رہا ہے کہ ان کی تاریخیں آگے بڑھائی جا سکتی ہیں۔ اورنگزیب سر کے مطابق، اطلاعات ہیں کہ میٹرک کے امتحانات 15 مارچ کے بجائے 15 اپریل سے اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل کے بجائے 15 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ تاہم، ابھی تک اس حوالے سے کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اورنگزیب سر کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے، لیکن حتمی اعلان کا انتظار کرنا ضروری ہے۔ جیسے ہی کوئی باضابطہ اطلاع جاری ہوگی، تمام طلبہ کو فوراً آگاہ کر دیا جائے گا
❤️ 👍 🥹 😢 🙏 🇵🇸 😜 🤨 🥳 🫄 65

Comments