Board Of Secondary Education Karachi
February 11, 2025 at 10:48 AM
*کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نے دوہرے ڈومیسائل پر ہونے والے 18 داخلے منسوخ کر دیے*
*یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق، یہ داخلے اس وجہ سے منسوخ کیے گئے کیونکہ دوہرے ڈومیسائل پر 3 ستمبر کی تاریخ درج تھی، جبکہ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ستمبر کے پہلے ہفتے میں تھی*
*اس معاملے پر ڈاؤ یونیورسٹی نے سیکریٹری صحت کو خط لکھ دیا، جس میں واضح کیا گیا کہ میرٹ پر داخلے دیے جاتے ہیں اور تصدیق کے بعد ہی یہ کارروائی کی گئی ہے*
❤️
🇵🇸
😜
4