Board Of Secondary Education Karachi
February 11, 2025 at 02:01 PM
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کا اہم اعلان
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کو آگاہ کیا ہے کہ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے انرولمنٹ اور امتحانی فارم کے لیے آن لائن پورٹل کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے یہ پورٹل 17 فروری 2025 تک بند رہے گا
📌 اہم ہدایات برائے اسکولز
وہ اسکول جنہوں نے نہم جماعت کے انرولمنٹ اور امتحانی فارم آن لائن جمع تو کروا دیے ہیں لیکن فیس چالان کی ادائیگی باقی ہے، وہ پرانے فیس واؤچر سے ادائیگی ہرگز نہ کریں
👍
❤️
🇵🇸
🍌
🎀
💖
😦
🤘
🥴
14