Board Of Secondary Education Karachi
February 11, 2025 at 02:25 PM
کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے ناظم امتحانات کا انٹر بورڈ پر چھاپہ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے ناظم امتحانات نے انٹرمیڈیٹ بورڈ میں اچانک چھاپہ مار دیا۔ ذرائع کے مطابق، ان طلبہ کے نتائج کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جن کے نمبرز غیر معمولی طور پر زیادہ آئے ہیں۔ یہ کارروائی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی قیادت میں تشکیل دی گئی کمیٹی کے تحت کی جا رہی ہے، جس کا مقصد طلبہ کے مارکس کی شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
👍 ❤️ 🇵🇸 😂 😊 😋 😜 15

Comments