Board Of Secondary Education Karachi
February 11, 2025 at 04:37 PM
*نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کردیا گیا، رنگا رنگ تقریب جاری؛* وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے اسٹیڈیم کا افتتاح کیا، اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور میئر کراچی کے علاوہ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی بھی موجود تھے۔
❤️ 👍 😂 🇵🇸 🍌 🙄 🥳 13

Comments