SARKAR OFFICIAL
February 9, 2025 at 04:09 PM
سندھ پولیس کی جانب سے کسی بھی شہری کا اگر کوئی کریمنل ریکارڈ درج کیا گیا تھا اور اس کو اپڈیٹ کروانا ہے تو آج ہی سندھ پولیس کی ویب سائٹ پر جا کر دیے گئے معلومات درج کریں۔
اور معزز عدالت کی جانب سے بری لیٹر ساتھ مُنسلک کریں تو آپ کا ریکارڈ اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
https://sindhpolice.gov.pk/cro-record-updates
یہ تمام معلومات اپنے ان دوستوں / رشتہ داروں کو بھی فراہم کریں تاکہ اگر کسی کا کوئی ریکارڈ اپڈیٹ نہ ہو تو وہ فوری طور پر اپڈیٹ ہو جائے.
👍
❤️
👎
8